فاروق ڈوگر نے ڈراموں اور تھیٹرز کاماحول بہتر بنایا: اعجاز چودھری

ملتان( نیوز رپورٹر) سنگم تھیٹر کے پروڈیوسر اعجاز چودھری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین ویجی لینس کمیٹی فاروق ڈوگر نے ڈراموں اور تھیٹروں کا ماحول بہتر کرنے میں اہم کردارا دا کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن