لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی انڈر 19ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں سندھ نے کراچی ککرز کو 3-0سے زیر کرلیا،عنیقہ ایوب نے 2گول کئے۔ینگ رائزنگ سٹار راولپنڈی نے سٹار کلب میر پور خاص کو 13-0سے آئوٹ کلاس کردیا،عائشہ شفیق نے 5گول کئے۔
انڈر 19ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ‘ سندھ ینگ رائزنگ سٹار راولپنڈی کی کامیابی
Aug 05, 2018