مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی: بینش قمر

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی ضلعی جنرل سیکرٹری و ممبر ضلع کونسل بینش قمر ڈار نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی سازش کے تانے بانے کھلتے جارہے ہیں الیکشن کو سلیکشن میں تبدیل کرنے کی سازش میں جو عناصر شامل ہیں انہیں قوم کے سامنے بے نقاب کرکے دم لیں گے،بار بار جمہوریت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں جو قابل قبول نہیں، اپنے ایک بیان میں بینش قمر ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے مسلم لیگ ن نے ہر دور میں عوام کی خدمت اور ملکی ترقی کو اوڑھنا بچھونا بنائے رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...