کاہنہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلحہ برکی نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کھلم کھلا ہوئی ہے (ن) لیگ میں فارورڈ بلاک کی پیشنگوئیاں شیخ چلی کی پہلے بھی پیشنگوئی پوری ہوئی جو آج ہوگی ملک کی بھاگ ڈور ایسے جھوٹے انسان کے ہاتھ میں نہیں جانی چاہئے جو پانچ سال میں ملک میں انتشار پسندی ،ملک کی ترقی کو روکنااور ناچ گانے کا درس دینا یہ عمران خان کی سیاسی بصیرت کا عمل ہے جمہوریت کی خاطر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھناپڑا تو کوئی حرج نہیں اتحادی جماعتیں عمران خان کی طرح کوئی غیر جمہوری عمل نہیں کریں گی بلکہ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر عمران خان کے غیر جمہوری عمل کو روکیں گے۔
انتخابات میں دھاندلی کھلم کھلا ہوئی: طلحہ برکی
Aug 05, 2018