آم کی برآمدات کے فروغ پر کوتھم اوریو ایس ایڈ کے اشتراک سے تقریب

Aug 05, 2018

کراچی( کامرس رپورٹر)پاکستان آم کے حوالے سے دنیا بھر میں معروف ہے۔آم کی پیداوار بڑھانے اوراس کی اقسام کو دنیا بھر میںیو ایس ایڈ کے تعاون USAID میں ایکسپورٹ کرنے کیلئے مسلسل کوشش کررہا ہے۔ اس حوالے سے کوتھم کراچی اوریو ایس ایڈ کے تعاون سے مقامی ہوٹل میں کوتھم کے طلبا وطالبات کے درمیان آم سے بنے ہوئے کھانے اورمیٹھی ڈشز کا مقابلہ ہوا۔ اس پروگرام میں آم کی نمائندہ قسموں کی نمائش بھی کی گئی۔ کوتھم کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر صابر احمد اوریو پروینشل ڈائریکٹر نے مقابلے USAID ایس ایڈجان سمتھ سین میں اول دوئم اورسوئم آنے والے طلبا وطالبات میںانعامات کے سیکریٹری شوکت APRA تقسیم کئے۔اس موقع پر حسین‘پاکستان نمکو ایسوسی ایشن کے شیخ تحسین‘خیبر CEO سلمان جاوید‘پیزا پوائنٹ کے CEO انٹرنیشنل کے فیضان راوت اور دیگر نے شرکت کی۔

مزیدخبریں