کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی پر محتاط رہنا ہوگا:ملک افضل کھوکھر

Aug 05, 2019

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ء ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ بم دھماکے بدترین دہشت گردی ہے،معصوم شہریوں کو نشانہ بنانانا قابل برداشت ہے،اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے،ملک و قوم کی سلامتی کسی بھی سیاسی مخالفت سے بڑھ کر ہے ، کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی پر بہت محتاط رہنا ہوگا،بھارتی دہشت گردی کوعالمی سطح پر بے نقاب کیا جائے،انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے کسی سے این آر او نہیں مانگا،عوام نواز شریف کو رہا کرائیں گے،۔

مزیدخبریں