مووی لاکھوں مسلمانوں کا قاتل ہے:محی الدین دیوان

لاہور (نیوز رپورٹر )تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ مووی لاکھوں مسلمانوں کا قاتل ہے، مودی کشمیر سمیت بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کررہا ہے، کشمیریوں کی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کہاکہ کہ بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی عصمت دری کی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کی آڑ میں جبراً کشمیریوں کو گھروں میں قید کیا ہوا ہے،، تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ اور موبائل فون بند کردئیے گے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن