عوام پیپلز پارٹی سے تنگ، وفاقی حکومت سندھ کا انتظام سنبھالے: خرم شیر زمان

Aug 05, 2020

کراچی (نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی حالت روزانہ کی بنیاد پر بد تر سے بد تر ہوتی جارہی ہے۔ سندھ میں روزانہ ایک نیا مسئلہ کھڑا ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی

مزیدخبریں