ہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گے

برسلز ( نمائندہ خصوصی ) ہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گے ,آپکی دوبارہ ہائی کمشنر تعنیاتی پر یورپ میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی .ہالینڈ میں معظم خان نے پاکستانی کشمیری کمیونٹی کے لیے لاتعداد ایسے  تاریخی کام یے جو آج بھی کمیونٹی میں شہرت رکھتے ہیں .آپ نے کمیونٹی کو ایک پلیت فارم پر اکھٹا کیا اور پاکستان کے قریب تر کیا, آپ نے ہمیشہ مسلۂ کشمیر کو اجاگر کرنے اور ایسے افراد کی حوصلہ افزائی کی جنھوں نے کشمیریوں کی تحریک چلائی اور امن کے قیام کے لیے کام کرنے والوں کا ساتھ دیا ۔آپ کی برطانیہ میں تعنیاتی پر کشمیری و پاکستانی کمیونٹی میں اعتماد بڑھا اور خوشی کہ لہر دوڑ گئی۔ کشمیریوں کا کہنا تھا کہ معظمُ خان کی آمد سے تحریک کشمیر کو تقویت ملے گی اور پاکستان کا مضبوط موقف اجاگر کرنے کا بھی موقع ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن