اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) او آئی سی میں پاکستان کے سفیر و مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے ایف پی سی سی آئی کے کیپٹل آفس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ او آئی سی کی پاکستان کی اقتصادی و تجارتی ترقی میں دلچسپی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں او آئی سی کے زیر اہتمام بڑے ایونٹس منعقد کرانے کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا۔
او آئی سی کا پاکستان میں فوڈ فیسٹیول، ٹریڈ فیئر، تجارتی پروگرام کرانے کا اعلان
Aug 05, 2021