اقبال

Aug 05, 2021

زمیندارکی ذاتی کوششوں اور ان کی زمینوں کے محاصل کی مقدار میں کوئی فرق نہیں آتا۔ پھر ان کا کوئی حق نہیں کہ دولت مند ہوتے جائیں۔ کوئی وجہ نہیں کہ آبادی کی زیادتی سے قوم کے خاص افرادکو فائدہ پہنچے اور باقی قوم اس سے محروم رہے۔
(ماخوذ از مضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘) 

مزیدخبریں