پشاور ( نیوزرپورٹر) اسلام آباد سمیت خیبر پی کے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جس کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد‘ خیبر پی کے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Aug 05, 2021