میلسی(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )واپڈا اہلکاروں کی غفلت لاپرواہی کے باعث تھانہ سٹی کے سامنے روڑ پر تیزآندھی اورموسلادھاربارش کے نتیجہ میں گرنے والا کھمبا پانچ روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا بغیربجلی کے اردگردکے علاقہ مکینوں کا براحال ہوگیا عوامی حلقوں نے واپڈااہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔