جیلوں‘ جھگیوں  میں بچوں کو  تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا‘ ماجداقبال

وہاڑی ( ڈسٹرکٹ رپورٹر،سپیشل رپورٹر ‘ نامہ نگار ) لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ان طبقات کی تعلیم کے لئے کوشاں ہے جنہیں باقی اداروں نے نظرانداز کر دیا ہے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تحت جیلوں‘ جھگیوں اور ان دورافتادہ علاقوں میں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے جہاں تعلیم کی سہولت ناپید ہے ان خیالات کا اظہار ڈی ای او لٹریسی وہاڑی محمد ماجداقبال اور پی ایل سی وہاڑی سید ندیم عباس  شاہ نے اپنے نئے دفتر ڈی سی کمپلیکس وہاڑی میں صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...