صفائی ،ماحولیات کا تحفظ دینی فریضہ  بھی ہے: علامہ عین الحق بغدادی 

لاہور( خصوصی نامہ نگار)نظام المدارس پاکستان کے ناظم امتحانات و تعلیمات علامہ عین الحق بغدادی نے کہا ہے کہ صفائی اور ماحولیات کا تحفظ انسانی ہی نہیں ایک دینی فریضہ بھی ہے۔درخت لگانا اور اسکی حفاظت کرنا سنت نبوی  ہے اور اسکے بے اندازہ فیوض و برکات بھی ہیں۔ اسلام دین فطرت اور دین انسانیت ہے۔دین اسلام میں درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن