للاہور(اسپورٹس ڈیسک)جمہوریہ چیک کی کھلاڑی لوئس ہراڈیکا اور ان کی رومانیہ کی جوڑی دار مونیکا نکولسکیونے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔فاتح جوڑی نے کوارٹر رائونڈ میں امریکی ٹینس کھلاڑی میکینا جونز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار سلونی سٹیفنز کو شکست دی ۔