خانیوال(خبر نگار)سیاسی رہنما محمد جلیل نے ممبران قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل اور چوہدری ریاض الحق جج سے ملاقات کی ملکی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور دیگر امور کا بھی جائزہ لیا گیا دوران ملاقات باہمی رابطوں کو مزید فعال بنانے کا عزم کیا گیا۔
ارکان قومی اسمبلی راؤ اجمل اور ریاض الحق جج سے راؤ محمد جلیل کی ملاقا ت
Aug 05, 2022