ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ سکولز نے جنوبی پنجاب نے توکل حسین کو سی ای او ایجوکیشن لیہ تعینات کردیا طارق حبیب ڈی ای او ڈیرہ ہوں گے اس سلسلے میں جاری مراسلے میںکہاگیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لیہ توکل حسین کو سی ای او ایجوکیشن لیہ تعینات کیا جاتا ہے وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈیرہ طارق حبیب کو ڈی ای او کی خالی آسامی پر تعینات کیا جاتا ہے۔