یوای ٹی کے زیر انتظام انجینئرنگ کیرئیر کونسلنگ ’’اوپن ڈے‘‘ کا  انعقاد 

Aug 05, 2022

لاہور (سپیشل رپورٹر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر انتظام پاکستان کے سب سے بڑے انجینئرنگ کیرئیر کونسلنگ ’’اوپن ڈے‘‘ کا  انعقاد کیا گیا۔وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرورنے تقریب کا افتتاح کیا۔اوپن ڈے میں یو ای ٹی کی سات فیکلٹیز کے زیر اہتمام چلائے جانے والے انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ کے لئے اہلیت،طریقہ کار،سکالرشپ اور فیس معافی کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔ 

مزیدخبریں