کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے سے عمران خان کے چہرے سے ایمانداری کا نقاب اُتر گیا ۔پی ٹی آئی پر ملک دشمن عناصر سے فنڈلینا ثابت ہو گیا ۔عمران خان چیئر مین شپ سے فوری استعفیٰ دیں ۔