شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری میاں رفاقت علی نے کہا کہ رسول اللہ نے حسنؓ و حسینؓ دونوں کو جنت کے جوانوں کے سردار ہونے کی بشارت دی شہید کربلا کی زندگی جرات، دلیری سے عبارت ہے امت مسلمہ کے نوجوانوں کے لیے امام حسےن ؓ کی زندگی مشعل راہ ہے ان خیالات کااظہارانہوںنے کوٹ سلیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر معززین اور لیگی کارکنان کی بڑی تعدادبھی موجودتھی انہوںنے کہاکہ دین اسلام کے لیے دونوں شہزادوں نے لازوال قربانیاں دیں ۔