ایک اور پاکستانی  ایتھلیٹ اولمپکس ایونٹ  کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ پیرس اولمپکس میں اپنے ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیا۔ 25 میٹر ریپڈ پسٹل کے مقابلوں شریک غلام مصطفی بشیر کوالیفیکشن راؤنڈ میں ٹاپ 6 میں جگہ نہ بناسکے۔ پیرس اولمپکس میں گزشتہ روز شوٹنگ کے 25 میٹر ریپڈ فائر کوالیفیکشن کے دو مراحل ہوئے جس میں جی ایم بشیر نے مجموعی طور پر 581 پوائنٹس حاصل کیے ۔

ای پیپر دی نیشن