قصور:یوم شہدا پولیس کے موقع پرڈی پی ایس کے آڈیٹوریم میں تقریب

قصور(نمائندہ  نوائے وقت) یوم شہدا پولیس کے موقع پرڈی پی ایس کے آڈیٹوریم میں پروقار تقریب کا انعقاد ، تقریب میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں، چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب، آر پی او شیخوپورہ ریجن اطہر اسماعیل، شہدا پولیس کی فیملیز، ڈی پی او قصورمحمد عیسیٰ خاں، پارلیمنٹرین نعیم صفدر انصاری، احسن رضا خاں، سیشن جج قصور، ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی، ممبران امن کمیٹی،تاجروں، وکلا، صحافیوں، سول سوسائٹی کے افراد، ڈاکٹرز، پروفیسرز، مذہبی رہنماؤں کے علاوہ ایس پی انویسٹی گیشن قصور، سرکل افسران، ایس ایچ اوزویگر پولیس افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن