عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے:صالح شرقپوری

شرقپورشریف(نامہ نگار)صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری نے دربار روڈ پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ نبوت کا دروازہ بند ہو چکا، منصب ختم نبوت کی حفاظت امت مسلمہ کے ایمان کی بنیاد ہے۔ نبی کریمؐ کی ناموس پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

ای پیپر دی نیشن