بارش میں ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے اقدامات

قصور (نمائندہ نوائے وقت) ضلع قصور میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ قصور ٹریفک پولیس بھی عوام کی خدمت کیلئے میدان میں ا ٓگئی تمام ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنایا جارہا ہے ٹریفک سر کل افسران بھی سٹاف کے ہمراہ متحرک ہیں ۔ڈی ٹی او کا کہنا ہے فیلڈ سٹاف کو چھتری برساتی کے ہمراہ ڈیوٹی کرنے کی ہد ا یت دی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن