جمبر (نامہ نگار)معروف ماہر امراض دل ڈاکٹر خالد زماں خاں کہتے ہیںڈپریشن سے بچاؤکیلئے مناسب غذا اور ماحول دوست سرگرمیوں کا اپنانا بہت ضروری ہے۔ دل کے مریضوں کو ہر روز صبح کی سیر کو یقینی بنانا چاہیے اور ڈپریشن سے بچنے کیلئے مناسب غذا اور ماحول دوست سرگرمیوں کو اپنانا چاہیے ڈپریشن تمام ذمہ داریوں کو نبھانے کی صلاحیت کو بے حد متاثر کرتی ہے ۔ اس موقع پر معروف ماہر امراض چیسٹ ڈاکٹر محمد اقبال بھی موجود تھے۔