فیروزوالہ( نامہ نگار ) لاہور روڈ کی آبادی خان پور میں اوباش نوجوان الطاف نے پانچ سالہ کم سن کو زیادتی کانشانہ بناڈالا۔ کوٹ عبدالمالک میں نوجوان زکی رحمان نے بچے کوہوس کانشانہ بنادیا۔
فیروزوالہ میں 2بچوں سے زیادتی
Aug 05, 2024