لاہور( کامرس رپورٹر)شہر کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز پرچون سطح پر کھلے عام فی کلو برائلر مرغی کا گوشت مقررہ قیمت594روپے کی بجائے 620روپے تک فروخت کیا گیا ‘زندہ برائلر مرغی کی مقررہ قیمت 410روپے فی کلو تھی لیکن دکانداروں نے 450 روپے تک فروخت کی گئی۔فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے267روپے فی درجن ہو گئی۔
مرغی کاگوشت مقررہ قیمت594 کی بجائے 620روپے کلو میںفروخت
Aug 05, 2024