شیشہ سموکنگ ایکٹ اور سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر7 ملزمان گرفتار

Aug 05, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ائیرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شیشہ سموکنگ ایکٹ اور سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے07 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں احسن، معیز، فرمان، اویس، قیصر، سید معیز اور محسن شامل ہیں، ملزمان سے شیشہ اور سانڈ سسٹم برآمد برآمد ہوا۔

مزیدخبریں