پاکستان سٹاک ایکسچینج:ہنڈرڈانڈیکس میں 235پوائنٹس کی کمی

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈانڈیکس میں 235پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے،کمی کے بعد مارکیٹ 77 ہزار 990 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے ۔   گزشتہ ہفتے   کرنسی مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ  رہا  تھا، انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوا تھا۔جبکہ  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 196 پوائنٹس کا اضافہ ہوا  تھا، مارکیٹ 78 ہزار 225 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ 

ای پیپر دی نیشن