پاکستان حج مشن کے تحت مدینہ منورہ میں نادرا کا آفس پاکستانیوں کی خدمت میں مصروف

Aug 05, 2024 | 12:59

مدینہ منورہ ، نمائندہ نوائے وقت : پاکستان حج مشن مدینہ منورہ کہ تحت نادرا کے مینجر  رانا محمد  نعیم خان نے نمائندہ نوانے وقت کو بتایا کہ ہم اوسط ہفتہ وار 400 سے زائد افراد کو  شناختی کارڈ کی تمام سہولتیں بہم پہنچاتے ہیں۔  نادرا کاآفس صبح 8 سے 4 بجے تک  خدمت انجام دیتا ہے۔ نادرا آفس میں کارڈ بنانے والوں سے ارجنٹ فیس 150 ریال اور نارمل شناختی کارڈ فیس 75 ریال لی جاتی ہے۔ رانا محمد نعیم منیجر نادرا اور معاون افیسر سید اشتہاق حسین شاہ نے مدینہ منورہ و قرب و جوار کہ پاکستانیوں کو تمام جملہ سہولیات دینے کا عزم کیا ہواہے  اور پاکستانی کیمونٹی کے مقیم مدینہ منورہ کے  معروف سٹور ٹاپ 10کہ بالمقابل  شیزہ منورہ عمارت کہ پہلے فلور پر موجود دفتر  میں قائم ہے۔

مزیدخبریں