ایک مریض کی فریاد!

مکرمی! میں عرصہ دراز سے چیسٹ کے موذی امراض میں مبتلا رہا ہوں اور سرکاری اور پرائیویٹ ڈاکٹروں سے علاج و معالجہ کروانے کے باوجود تندرست نہیں ہو سکا۔ اس وقت مرض سانس اور پھیپھڑوں کی نالیوں میں الرجی کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس کےلئے الرجی ہسپتال اسلام آباد میں علاج کروایا جا رہا ہے جو 2 سال تک درکار ہے میں غریب آدمی ہوں اور چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل۔
(ذوالفقار علی 0347-7632724)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...