مکرمی! میں فالج کا مریض ہوں اور فالج کی وجہ سے برین ہیمرج ہو گیا ہے۔ تقریباً چار سال ہو گئے ہیں بستر پر پڑا ہوا ہوں‘ چل پھر نہیں سکتا‘ ڈاکٹر نے باقاعدہ دوائی کا مشورہ دیا ہے لیکن میرے پاس دوائی کیلئے پیسے نہیں ہیں۔ بہت غریب آدمی ہوں‘ میری چھوٹی چھوٹی بچیاں ہیں‘ جو سکول پڑھتی ہیں۔ آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے‘ مکان کرائے پر ہے۔ میری اہل ثروت سے اپیل ہے کہ میری مالی معاونت کرکے مجھے کم از کم دوائی خریدنے کے قابل بنا دیں۔
(رابطہ نمبر: 03319081467)