ٹریژری بلز کی فروخت کیلئے پیشکشوں کی منظوری

کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹریژری بلز کی فروخت کیلئے 3دن کی مدت کیلئے اوسطاً 7.99 فیصد سالانہ شرح سود پر39ارب 55کروڑ روپے کی پیش کشوں کی منظوری دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن