کراچی (خصوصی رپورٹر) ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 27ویںبرسی 5دسمبر بروز بُدھ کراچی سمیت ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ برسی کے سلسلے میں اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوں گے۔
الطاف حسین کی والدہ خورشید بیگم کی 27ویں برسی آج منائی جائے گی
Dec 05, 2012