لاہور (کلچرل رپورٹر) اکادمی ادبیات معروف افسانہ نگار و نقاد ڈاکٹر امجد طفیل کے اعزاز میں آج سہ پہر چار بجے ایک تقریب کا انعقاد کرے گی۔ جس کی صدارت مرزا اطہر بیگ کریں گے۔ گفتگو کرنے والوں میں محمد سعید شیخ، غلام حسین ساجد، ڈاکٹر ضیاءالحسن، شفیق احمد خان، ریاض احمد اور اعجاز رضوی شامل ہیں۔