ہمایوں سعید فلم ”بوم بوم“ کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ہمایوں سعید بطور پروڈیوسر فلم ”بوم بوم“ بنا رہے ہیں۔ وہ خود فلم میں اداکاری بھی کر رہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار ندیم، جاوید شیخ اور ماہ نور بلوچ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن