لاہور (کلچرل رپورٹر) کواپرا آرٹ گیلری نے کیلیگرافی کے ایک گروپ شو کا اہتمام کیا ہے جس کی افتتاحی تقریب 7 دسمبر کو سہ پہر 4 بجے کواپر آرٹ گیلری میں منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب ہوں گے۔ نمائش 15 دسمبر تک جاری رہے گی۔
کیلی گرافی نمائش کی تقریب پرسوں ہو گی
Dec 05, 2012