رائے الطاف حسین پاکستان ٹچ بال فیڈریشن کے صدر منتخب

Dec 05, 2012

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹچ بال فےڈرےشےن کے انتخابات میں رائے الطاف حسین آئندہ چار برس کے لئے فیڈریشن کے صدر جبکہ ظہور احمد سیکرٹری اور سعید احمدخان فیڈریشن کے خازن منتخب ہو گئے ہیں۔ نئے عہدیداروں کا انتخاب پاکستان ٹچ بال کے جنرل کونسل اجلاس میں کیا گیا۔ 

مزیدخبریں