پی پی رہنما ناہید خان کل ایوان اقبال میں یوم تاسیس کی تقریب میں مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گی

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کی قیادت سے ناراض ناہےد خان نے کل اےوان اقبال مےں پیپلز پارٹی کا 46واں ےوم تاسیس منائیں گی۔ اس سلسلہ میں کل اےوان اقبال میں پی پی پی کے نظرےاتی کارکنوں کا کنونشن ہو گا جس مےں پنجاب کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو بلاےا گیا ہے۔ کل کے پروگرام مےں ناہید خان اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کرےں گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...