مولانا محمد اسماعیل کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: جامعہ اشرفیہ کا مطالبہ

Dec 05, 2012

لاہور (پ ر) جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا عبید اللہ‘ فضل الرحیم اشرفی‘ حافظ اسعد عبید‘ مولانا محمد اکرم کشمیری‘ مولانا محمد یوسف خان‘ مولانا زبیر حسن‘ مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی نے کراچی میں مولانا محمد اسماعیل کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ 

مزیدخبریں