انڈونیشیا: بودھوں کے قتل کا الزام، 14 روہنگیا مسلمانوں کو سزا

جکارتہ (اے ایف پی) انڈونیشیا میں بودھوں کے قتل کے الزام میں 14 روہنگیا مسلمانوں کو جیل بھیج دیا گیا۔ میانمار سے ہجرت کرنے والوں پر اپریل میں بودھوں کو قتل کرنے کا کیس چلا تھا۔ انہیں 9 ماہ کی قید سزا کی گئی۔بتایا جاتاہے یہ افراد مچھلیاں  پکڑ رہے تھے ان پر حملہ کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن