جلوزئی کیمپ میں پولیس کا آپریشن 2 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) افغان مہاجرین کے جلوزئی کیمپ میں پولیس نے آپریشن کرکے 2 ملزم گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا، دونوں ملزم اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

ای پیپر دی نیشن