سردار یار محمد رند سمیت 188 افراد اشتہاری قرار، جائیداد ضبطگی کا حکم

سبی ( این این آئی) انسداد ہشتگردی سبی کے جج خان محمد نواز خان بارکزئی کی عدالت نے رند قبیلے کے سربراہ سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند ان کے صاحبزادے سردار خان رند سمیت 188افراد کو سات مختلف مقدمات میں اشتہاری قرار دیا ہے۔ معزز عدالت کے ملزمان کی منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کی ضبطگی کی بابت متعلقہ تحصیلدار کو احکامات جاری کرتے ہوئے مقدمات کی سماعت 10دسمبر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن