حیدر آباد( نوائے وقت رپورٹ) برکت بھائی ٹائون میں فائرنگ سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے معاون غازی صلاح الدین کے بھائی ضیا الدین قتل ہوگئے ۔ الطاف حسین نے مذمت کرتے کہا قاتل پکڑے جائیں۔
حیدر آباد میں فائرنگ ، رابطہ کمیٹی کے معاون کا بھائی قتل، الطاف کی مذمت
Dec 05, 2014