مردان (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنے کی امریکی اور صیہونی سازشیں جاری ہیں جبکہ سیاسی جماعتیں لوٹ کھسوٹ کی سیاست میں مصروف ہیں، وہ مدرسہ تحفیظ القرآن میں ورکرز کنوشن سے خطاب کر رہے تھے۔ مولانا سمیع الحق نے کارکنوں پر زور دیا وہ جمعیت کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔