کراچی (آئی این پی) سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ یہ ٹریڈ یونینز کا نمائندہ اجلاس ہے جس نے حکومت کی نجکاری کی پالیسی کا جائزہ لیکر اسے مسترد کر دیا ۔یکم جنوری کو نجکاری کیخلاف یوم سیاہ منائینگے۔
یکم جنوری کو نجکاری کیخلاف یوم سیاہ منائینگے: رضا ربانی
Dec 05, 2014