چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی

Dec 05, 2014

لاہور (سپورٹس رپور+نمائندہ سپورٹس)پاکستان نیوی کے زیراہتمام چوتھی چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ آج سے  لاہور میں شروع ہوگی ۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے ملک بھر سے گالف کے کھلاڑی لاہور پہنچ چکے ہیں ۔

مزیدخبریں