کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا،، ہنڈرڈ انڈیکس ستاون پوائنٹس اضافے کے ساتھ بتیس ہزار ایک سو اڑتالیس کی سطح پر بند ہوا

Dec 05, 2014 | 19:32

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان برقرار رہا، ہنڈرڈ انڈیکس ستاون پوائنٹس اضافے کے ساتھ کاروبار بتیس ہزار ایک سو اڑتالیس  کی سطح پر پہنچ گیا،، آج مارکیٹ میں اٹھائیس کروڑ چونسٹھ  لاکھ چھیانوے  ہزار شئیرز کے سودے ہوئے ، بینک آف پنجاب، ٹی آر جی، سلک بینک، آدم جی انشورنس، بیکو پیٹرولیم، سوئی سدرن گیس،پاک الیکٹران  اور میپل لیف سیمنٹ کے سودے سرفہرست رہے، دوسری جانب انٹر بینک میں آج ڈالر ایک سو ایک سو ایک روپے پینتیس پیسے پر بند ہوا۔

مزیدخبریں