”دل ہے کہ مانتا ہی نہیں“ برطانوی بوڑھا 9ویں شادی کی تیاری کرنے لگا

Dec 05, 2015

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کا سب سے زیادہ شادیاں کرنے والا ران شیپرڈ 67 برس کا ہو چکا ہے اور اس کی بیوی پلاٹینو اس سے 30 برس چھوٹی ہے مگر ابھی اس کی حسرت پوری نہیں ہوئی اور اب وہ اپنے سے 40 برس چھوٹی یعنی 27 برس کی ایک ہوٹل ورکر کو اپنی 9ویں بیوی بنا رہا ہے۔ اسکی اولاد میں 8 بچے بچیاں اور 13 بچوں کے بچے ہیں۔

مزیدخبریں